اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب حکومت کا غیر مسلم طلباء کو سکالرشپ دینے کا فیصلہ

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب کا غیر مسلم طلباء کو سکالرشپ دینے کا فیصلہ،غیر مسلم طلباء کی سکالر شپ کیلئے باقاعدہ بجٹ مختص کیا جائے گا۔

سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم غیرمسلم طلباوطالبات کی بھی سنی گئی، حکومت پنجاب نے غیرمسلم طلبا کو سکالرشپ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرمسلم طلبا کی سکالر شپ کیلئے باقاعدہ بجٹ مختص کیا جائیگا۔

ڈی پی آئی ایلمنٹری نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے غیرمسلم طلباء کا ڈیٹا مانگ لیا ہے۔ ڈیٹا اکٹھا کرنے کے بعد تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو لاکھوں روپے کا بجٹ دیا جائیگا۔ غیر مسلم بچوں کو تعلیمی کارکردگی اور حاضری کی بنیاد پر منتخب کیا جائیگا۔ ہرتحصیل سے پانچ بچوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ ترجیحی بنیادوں پر ڈیٹا فراہم کرنے کیلئے اتھارٹیز کے سربراہان کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے