اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نامعلوم افراد کی اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ، کوریوگرافر زخمی

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے سبزہ زار میں موٹر سائیکل سواروں نے سٹیج وفلم کی اداکارہ فیروزہ علی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجہ میں کوریوگرافر توصیف شاہ زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ڈرامے کے بعد واپس جا رہی تھیں کہ موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

 پولیس ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج سے ویڈیوز حاصل کر رہے ہیں،واقعہ ذاتی دشمنی کا ہے یا کچھ اور ،تحقیقات میں پتہ چلے گا۔

دوسری جانب اداکارہ کا بیان میں کہنا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو نہیں جانتے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے