اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

15 Aug 2024
15 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی کے مطابق نوید اکرم چیمہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر، جیسن گلیسپی ہیڈ کوچ اور اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق ٹم نیلسن ہائی پرفارمنس کوچ، کلیف ڈیکن قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے