اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

چڑھتے پنجاب کی نامور اداکارہ سونم باجوہ نے ارشد ندیم کو پنجابی میں مبارکباد دے دی

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کو مبارک باد دی ہے۔

سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی گولڈ میڈل جیتنے کے بعد کی گئی پوسٹ پرسونم باوجوہ نے انہیں پنجابی میں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ‘ وادھیاں مبارکاں’ آپ اس جیت کے مستحق تھے۔ سونم باجوہ کی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ پاکستان اور بھارت میں موجود سونم باجوہ کے فینز کا کہنا تھا کہ ایسے اقدامات سے ہی دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے جیولین تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈیا جیتا ہے۔ ارشد ندیم پاکستان کو انفرادی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتوانے والے پہلے ایتھیلیٹ بن گئے ہیں۔ ارشد ندیم کی تھرو نے اولمپکس میں نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے 1984 میں ہاکی میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے