اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول سامنے آگیا

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(لاہور نیوز) پیرس اولمپکس کے گولڈمیڈلسٹ قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی کاشیڈول سامنے آگیا۔

شیڈول کے مطابق ارشدندیم ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ  استنبول لاہور پہنچیں گے، چیئرمین ساؤتھ ایشین اتھلیٹکس محمداکرم ساہی ارشدندیم  کولے کر وطن پہنچیں گے، ارشدندیم کے کوچ سلمان بٹ بھی ان کے ہمراہ وطن آئیں گے۔ 

چیئرمین ساؤتھ ایشین اتھلیٹکس محمداکرم ساہی نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب  قومی ہیرو کے استقبال کیلئے تیاریوں میں مصروف ہے، وطن واپسی پرقومی ہیرو ارشد ندیم کا فقیدالمثال استقبال کیا جائے گا، ارشدندیم نے قوم کو بڑی خوشی دی،ان کااستقبال بھی تاریخی ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے