اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن کا لاہور میں ورکرز کنونشن کرنے کا فیصلہ

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن نے لاہور میں ورکرز کنونشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

مسلم لیگ نواز لورز گروپ کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، ورکرز کنونشن کا انعقاد لاہور کے الحمرا ہال نمبر تین میں کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن 10اگست کو تین بجے منعقد ہو گا، ورکرز کنونشن سے حمزہ شہباز شریف خطاب کریں گے۔

ورکرز کنونشن میں صوبائی وزراء سمیت مسلم لیگ ن کے ورکرز کو مدعو کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے