اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم کلاس کے نتائج کی تاریخ سامنے آگئی

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے نہم جماعت کے نتائج تیار کرلیے، نتائج کا باقاعدہ اعلان 9 اگست کو کیا جائے گا۔

لاہور بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو کرے گا، نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود جمعہ کے روز صبح دس بجے کریں گے، تقریب کا انعقاد لارنس روڈ پر واقع بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے دفتر میں کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے