اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ٹاسک فورس قائم، نوٹیفکیشن جاری

05 Aug 2024
05 Aug 2024

(لاہور نیوز) ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے ٹاسک فورس قائم کر دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک کریں گے، میجر جنرل سید علی رضا ٹاسک فورس کے شریک چیئرمین ہونگے، ٹاسک فورس کے ممبران میں غازی اختر، زید بشیر، عامر ملک شامل ہیں، فرید ظفر، آصف پیر، تانیہ ایدروس، وقاص الحسن اور گوہر مروت ٹاسک فورس کا حصہ ہوں گے۔

ٹاسک فورس ایف بی آر آٹو میشن، صوبائی ریونیو اتھارٹیز کے ڈیٹا انٹیگریشن پر کام کرے گی، ہول سیلرز، ڈسٹری بیوٹرز، سپلائی چین، مڈل مین نیٹ ورک پر غور کرے گی، ٹریک اینڈ ٹریس کے نظام کی آٹو میشن، انٹیگریشن پر ٹاسک فورس کام کرے گی، ٹاسک فورس ایک ماہ میں اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے