اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیراعظم نے پاور سیکٹر کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم کر دی

05 Aug 2024
05 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹر کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے لئے ٹاسک فورس قائم کر دی۔

ٹاسک فورس کے چیئرمین وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری ہوں گے ، نومنتخب معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی ٹاسک فورس کے شریک چیئرمین ہوں گے۔

کمیٹی میں لیفٹیننٹ جنرل محمد ظفر اقبال نیشنل کوآرڈینیٹر ہوں گے جبکہ گریڈ 21 کے افسر سید زکریا علی شاہ کمیٹی میں بطور رکن شامل کئے گئے ہیں۔

ٹاسک فورس میں نیپرا، سی پی پی اے، پی پی آئی بی اور ایس ای سی پی کے ارکان شامل ہوں گے جبکہ ٹاسک فورس ایک مہینے کے اندر اپنی سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔

یہ ٹاسک فورس آئی پی پیز کے کیپسٹی پیمنٹس میں کمی سے متعلق سفارشات دے گی ، آئی پی پیز سے متعلق دیگر امور پر بھی ٹاسک فورس کو سفارشات دینے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ کمیٹی پاور سیکٹر کو مالی طور پر پائیدار بنانے کے لئے بھی سفارشات دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے