اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • یورو قیمت خرید: 317.85 قیمت فروخت : 318.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.41 قیمت فروخت : 181.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.95 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.91 قیمت فروخت : 75.05
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.02 قیمت فروخت : 77.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.19 قیمت فروخت : 917.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349000 دس گرام : 299300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319914 دس گرام : 274356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2919
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہائی بلڈ پریشر خواتین کو مزید کس بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر خواتین کے درد شقیقہ (migraine) کی مشکلات کو بڑھا سکتا ہے۔

محققین نے رپورٹ  میں کہا ہے  کہ ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کی مشکلات بڑھا سکتا ہے جبکہ  خاص طور پر ہائی ڈائسٹولک بلڈ پریشر خواتین کو درد شقیقہ ہونے کے خطرے سے زیادہ منسلک ہے۔ڈائیسٹولک پریشر بلڈ پریشر میں دوسرا عنصر ہے اور اس وقت ہوتا ہے جب دل دو دھڑکنوں کے درمیان آرام کی حالت میں ہوتا ہے۔

تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دل کی صحت سے متعلق دیگر خطرے کے عوامل درد شقیقہ کے خطرے کو بڑھاتے نظر نہیں آتے حالانکہ درد شقیقہ کو فالج، ہارٹ اٹیک یا دل کی بیماری کے زیادہ امکانات سے جوڑا گیا ہے۔ محققین کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے مطالعے میں امراض قلب کے لیے معروف خطرے والے عوامل جیسے ذیابیطس، تمباکو نوشی، موٹاپا اور ہائی کولیسٹرول پر غور کیا گیا اور صرف ہائی ڈائاسٹولک بلڈ پریشر والی خواتین شرکاء میں درد شقیقہ کے بڑھتے ہوئے امکانات پائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles