اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 5 اگست کو طلب کر لیا

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔

سینیٹ کا اجلاس سوموار 5 اگست شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت سینیٹ اجلاس طلب کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے