اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(لاہورنیوز) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 8 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 74 پیسے میں بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 60 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے