اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر دفاعی، شان جارحانہ کپتانی کرتے ہیں: عامر جمال

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ کے ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ٹی 20 کپتان بابر اعظم اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی کپتانی کا فرق بتا دیا۔

نجی سپورٹس پلیٹ فارم کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران عامر جمال سے شان مسعود اور بابراعظم کی کپتانی کے فرق بارے سوال پوچھا گیا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ بابر اپنی کپتانی میں دفاعی انداز اختیار کرتے ہیں تاہم شان مسعود جارحانہ انداز کو ترجیح دیتے ہیں۔

قومی آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ میرا دونوں کپتانوں کیساتھ اچھا تعلق ہے تاہم سوچ میں فرق ہے، شان بھائی کا انداز الگ ہے اور بوبی بھائی مختلف مائنڈ سیٹ کیساتھ حکمت عملی تشکیل دیتے ہیں۔

خیال رہے کہ  عامر جمال نے سال 2022 میں بابراعظم کی کپتانی میں انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز میں ڈیبیو کیا تھا جبکہ 2023 میں عامر جمال آسٹریلیا ٹور کے دوران شان مسعود کی کپتانی میں ٹیسٹ سیریز کھیلے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے