اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

رمل علی کا مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ماڈل اور رقاصہ رمل علی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔

ماڈل کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے کے لیے بہت کچھ کر رہی ہیں، ان کی ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے بہت سے مسائل ہیں جس کے لیے وہ وزیراعلیٰ  سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔

رمل علی کا کہنا تھا مریم نواز سب کے مسائل حل کر رہی ہیں اور ہمارے مسائل بھی حل کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بہت جلد اپنی کمیونٹی کے افراد کے ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے