اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ، 400 روپے فی تولہ مہنگا

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(ویب ڈیسک ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 50 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 220 روپے ریکارڈ ہوئی۔

عالمی بازار میں سونے کا فی اونس بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 2410 ڈالر ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے