اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

3 پاکستانی پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں شریک ہوں گی

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی 3 پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔

سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساؤتھ افریقہ پہنچی ہیں، ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے آج اور کل شیڈولڈ ہیں۔

تینوں بہنیں مختلف ویٹ کیٹیگریز میں ان ایکشن ہوں گی، تینوں بہنیں ایک ساتھ پاور لفٹنگ کے ایک ایونٹ میں حصہ لے کر ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے