اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کی مشہور شیف ناہید انصاری خالق حقیقی سے جاملیں۔

ناہید انصاری مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے لذیز کھانوں اور بیکنگ کلاسز کے باعث مشہور تھیں، ناہید انصاری شیف ہونے کے ساتھ ٹیچر بھی تھیں۔

ناہید انصاری کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء  عائشہ مسجد ڈی ایچ اے فیز 6 میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں فیز 8 کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے