اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹیکسوں کی بھرمار سے احمد علی بٹ بھی تنگ، طنزیہ پوسٹ وائرل

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور کامیڈین اداکار احمد علی بٹ نت نئے ٹیکسوں کی بھرمار سے تنگ آکر حکومت پر برس پڑے۔

احمد علی بٹ نے انسٹاگرام پر لکھا کہ حکومت کے 100 دن، فضائی سفر پر ٹیکس، پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس، کھانے پینے کی بنیادی اشیا پر ٹیکس، بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔

کامیڈین اداکار نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے لکھا ’ویلکم تو پاک ٹیکس تان‘۔

اداکارہ دنانیر مبین نے بھی احمد علی بٹ کی پوسٹ کو ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سچ ہی کہا ہے ’پاک ٹیکس تان‘ اور وہ اس سے متفق ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے