اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.30 قیمت فروخت : 283.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.68 قیمت فروخت : 381.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.90 قیمت فروخت : 184.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.33 قیمت فروخت : 207.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.68 قیمت فروخت : 77.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.42 قیمت فروخت : 928.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 358400 دس گرام : 307300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 328531 دس گرام : 281690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3945 دس گرام : 3386
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بیوروکریسی کیلئے نئے گھر یا گاڑیوں کی منظوری نہیں دی، عظمیٰ بخاری

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے مریم نواز کی پنجاب حکومت نے کسی نئے گھر یا نئی گاڑیوں کی منظوری نہیں دی۔

اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا یہ منظوری نگران حکومت کے دور میں ہوئی تھی، سابقہ نگران حکومت کے فیصلے کے تحت افسران کو گھر ملے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی، اس منصوبے کی ٹوٹل لاگت 1644 ملین اور اخراجات 501 ملین ہیں، مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں اس کے لئے صرف 20 کروڑ رکھے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے