اپ ڈیٹس
  • 244.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.49 قیمت فروخت : 39.56
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.55 قیمت فروخت : 284.05
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.70 قیمت فروخت : 383.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.07 قیمت فروخت : 184.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.11 قیمت فروخت : 207.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.22 قیمت فروخت : 77.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360100 دس گرام : 308800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330089 دس گرام : 283065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3918 دس گرام : 3362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروز والہ: کار سواروں کی فائرنگ، ایک ڈاکو مارا گیا

16 Jun 2024
16 Jun 2024

(لاہور نیوز) فیروزوالہ کے علاقے میں کار سواروں کی فائرنگ سے 1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار ہوگئے۔

 

پولیس ترجمان کے مطابق ڈاکو ونڈیالہ دیال شاہ کے قریب راہگیروں سے لوٹ مار کر رہے تھے، ڈاکوؤں  نے ایک کار کو روکنے کی کوشش کی، ، کار سواروں نے گاڑی روکنے کی بجائے ڈاکوؤں پر سیدھی فائرنگ کر دی۔

فیروزوالہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر ہسپتال روانہ کر دی ، فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے پولیس کی ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے