اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب: خسرہ سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے، 321 مشتبہ کیسز رپورٹ

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے باعث 3 بچے دم توڑ گئے اور مزید 321 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کردیے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ  24 گھنٹوں میں بچوں میں خسرہ کے 321 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے، خسرہ کے باعث ملتان ، خانیوال اور مظفرگڑھ میں ایک ایک بچے کی موت واقع ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے