اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیم کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہور نیوز) نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیم کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔

عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے، لاہور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے معاونت کے لئے طلب کر لیا۔

جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں نیب کے قانون میں ترامیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے