اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمرہ کے ویزے پر حج نہیں ہو سکتا: طاہر اشرفی

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ عمرہ کے ویزے پر حج نہیں ہو سکتا۔

حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ حج آپریشن 12 جون کو مکمل ہو جائے گا، پاکستان میں حج کیلئے دو نظام ہیں، ایک حکومتی نظام ہے اور دوسرا پرائیویٹ، کسی حاجی کے خلاف کسی قسم کا کریک ڈاؤن نہیں ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کل ایک لاکھ 60 ہزار کے قریب لوگ حج پر جا رہے ہیں، حج پر جانے والوں کیلئے تربیتی نشستوں کا اہتمام ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے