اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ نے ملتوی شدہ عملی امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا

29 May 2024
29 May 2024

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ملتوی ہونے والے عملی امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا۔

نئے شیڈول کے مطابق ملتوی ہونے والے مضامین کے عملی امتحان 14 جون کو منعقد ہوں گے، 28 مئی کو سرکاری چھٹی کی وجہ سے امتحانات ملتوی کیے گئے تھے ۔

ملتوی ہونے والے عملی امتحانات میں فزکس، کیمسٹری، بائیو، کمپیوٹر سائنس ،لائبریری سائنس ،نرسنگ ،سائیکالوجی، آوٴٹ لائن آف ہوم اکنامکس، ہیماٹولوجی اور بلڈ بینکنگ شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے