اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

مسلم لیگ ن تعلیمی میدان میں بھی ملک کومضبوط بنائے گی: رانا سکندر حیات

28 May 2024
28 May 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کوایٹمی قوت بنانے والی مسلم لیگ ن تعلیمی میدان میں بھی ملک کومضبوط بنائے گی ۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کا یوم تکبیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، تعلیم میں بھی ناقابل تسخیر بنائیں گے، پاکستان کو تعلیمی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا مشن لے کر آئے ہیں۔

رانا سکندر حیات نے مزید کہا کہ پاکستان کو تعلیم کی طاقت سے ہمکنار کرکے دنیا کا مقابلہ کریں گے، ایٹمی ترقی کے بعد تعلیمی لحاظ سے ترقی یافتہ پاکستان ہماری منزل ہے۔ رانا سکندر حیات نے بتایا کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک کو ایٹمی قوت بنایا، تعلیمی قوت بھی بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے