اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

دو جعلی امیدوار انٹر پارٹ ٹو کا پیپر دیتے ہوئے پکڑے گئے

26 May 2024
26 May 2024

(ویب ڈیسک) انٹر پارٹ ٹو کے انگریزی کے پرچے میں دو جعلی امیدوار پیپر دیتے ہوئے پکڑے گئے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں جعلی امیدوار گورنمنٹ ہائی سکول ہیر بیدیاں روڈ میں انگریزی کا پیپر دے رہے تھے۔ پروفیسر اعجاز احمد نے امتحانی مرکز کے وزٹ کے دوران جعلی امیدواروں کو رنگے ہاتھ پکڑا۔

زاہد میاں نے کہا کہ ایک امیدوار 10 ہزار روپے کے عوض دوسرے  کی جگہ پیپر دے رہا تھا جبکہ دوسرا امیدوار بیماردوست کی جگہ پیپر دے رہا تھا۔

کنٹرولر امتحانات زاہد میاں کا کہنا ہے کہ دونوں جعلی امیدواروں پر ایف آئی آر درج کروانے کے لیے متعلقہ تھانے میں درخواست جمع کروا دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے