اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کینال روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹرالر سے ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

28 May 2024
28 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موٹرسائیکل اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔

 ٹریفک کا افسوسناک حادثہ   کینال روڈ پر ڈاکٹرز ہسپتال کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار 3 موٹر سائیکل سوار اپنے آگے جانے والے ٹرالر سے ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان موقع پر دم توڑ گئے اور  ایک شدید زخمی ہو گیا جبکہ ڈرائیور ٹرالر چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے، لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمی ہونے والے نوجوان کو طبی امداد دی جا رہی ہے، مرنے والے نوجوانوں کی شناخت 32 سالہ سلمان اور 33 سالہ عمیر کے ناموں سے ہوئی، پولیس نے جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے بعد ٹرالر قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے