اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹائر پھٹنے کی وجہ سے کار الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

23 May 2024
23 May 2024

(لاہور نیوز) قصور میں ٹائر پھٹنے کی وجہ سے کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ قصور کے علاقے میاں والی گھاٹ چونیاں کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کی وجہ سے الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 4 شدید زخمی ہوئے۔

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 22 سالہ عمران اور 45 سالہ عبدالغنی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے