اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کی قومی ویمنزکرکٹ ٹیم سے ملاقات،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

20 May 2024
20 May 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی مینز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں ٹی 20 سیریز کیلیے موجود مینز کھلاڑیوں نے خواتین ٹیم کے ساتھ لیڈز ہوٹل میں ملاقات کی۔ اس موقع پر کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر اور دیگر کھلاڑی موجود تھے۔ یہ ملاقات ویمنز ٹیم کے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ سے قبل ہوئی، اس کے بعد دونوں ممالک کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز بھی کھیلی جائے گی۔

مینز کرکٹرز نے خواتین کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور دورہ انگلینڈ کے باقی میچز کیلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے