اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

18 May 2024
18 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں۔

ممتاز گلوکار، موسیقار، اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور فنی کیریئر کا آغازاداکارہ و ہدایتکارہ ثمینہ پیرزادہ کی فلم ’شرارت‘ میں گانا گا کر کیا۔

علی ظفر کو اپنے گانوں کی البم ”حقہ پانی“ کے گانے ”چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے“ سے بے پناہ شہرت حاصل ہوئی جبکہ ان کے حمدیہ اور نعتیہ کلام کو بھی بہت زیادہ پسند کیا گیا۔

انہوں نے فن اداکاری کا آغاز بھارتی کامیڈی فلم ”تیرے بن لادن“ سے کیا جس کے بعد علی ظفر پاک بھارت کے ابھرتے ہوئے سٹار بن گئے۔

پاکستان اور بھارت میں موسیقی کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے علی ظفر کو بے شمار ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے