اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں،133 کلو سےزائد منشیات برآمد،4 ملزمان گرفتار

17 May 2024
17 May 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس ( اےاین ایف) نے پانچ مختلف کارروائیوں میں133کلو سےزائد منشیات برآمدکرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق یہ کارروائیاں گوادر، خوشاب، اٹک، کوئٹہ اورطورخم میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 131 کلو چرس، 2.2 کلو افیون برآمد کی گئی ۔

ترجمان نے کہا کہ کارروائی کے دوران 215 گرام آئس برآمد کی گئی ہے ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے