اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شہر کے میڈیکل سٹورز پر اینٹی ٹیٹنس انجیکشن نایاب ہوگئے

12 May 2024
12 May 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے میڈیکل سٹورز پر اینٹی ٹیٹنس انجیکشن نایاب ہوگئے جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کےمطابق میڈیکل سٹورز مالکان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے سے انجیکشن کی سپلائی نہیں آرہی،دوائی کی قیمت بڑھانی ہو تو مصنوعی قلت پیدا کردی جاتی ہے جبکہ نجی کلینک اور اسپتالوں میں بھی اینٹی ٹیٹنس انجیکشن نہیں ہیں۔

فارمامینوفیکچرز کے ذرائع کا بتانا ہےکہ بین الاقوامی کمپنی نے پروڈکشن روک دی ہے۔دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کی اینٹی ٹیٹنس انجیکشن سرکاری اسپتالوں میں دستیاب ہیں، سرکاری اسپتالوں میں حادثات کے شکار افراد کو اینٹی ٹیٹنس انجیکشن دیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے