اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات: بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 17 مئی تک توسیع

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک) جناح ہاؤس ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی اورانسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کر لیے ۔

ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں17 مئی تک توسیع کردی اورآئندہ سماعت پر وکیل سے ضمانتوں پردلائل طلب کرلیے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم کی ویڈیو لنک پراڈیالہ جیل سے حاضری مکمل کرانے کا حکم بھی دیا۔

بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ کیس اور تھانہ شادمان نذرآتش کیس میں عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے جونیئر وکلاء کی ٹیم نے پیش ہوکر کہا کہ آج وکلاء کی ہڑتال ہے، سینئر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر پیش نہیں ہو سکتے، سماعت موخر کردی جائے، ہائی کورٹ نے عبوری ضمانتوں پر6 دن میں فیصلہ کا حکم دے رکھا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے