اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اندھے قتل کا ڈراپ سین، بیوی اور بیٹا قاتل نکلے

09 May 2024
09 May 2024

(لاہور نیوز) شہری محمد اکرم کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں مقتول کی بیوی نسیم رانی اور اس کا بیٹا مستقیم شامل ہیں، گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ملزمان نے مقتول محمد اکرم کو ڈنڈے مار کر اور پھر گلے میں شرٹ سے پھندا ڈال کر بے دردی سےقتل کر دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے آلہ قتل ڈنڈا اور شرٹ برآمد کر لی گئی ہے،ملزمان نے مقتول محمد اکرم کو قتل کرنے کے بعد اپنے جرم کو چھپانے کے لئے واردات کا ڈرامہ رچایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے