اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں آج بھی سورج کا پارہ ہائی، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

09 May 2024
09 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں  کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ   42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی بارش کا کوئی امکان نہیں جبکہ ہوا کی رفتار 18 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی اور ہوا میں نمی کا تناسب 55فیصد رہا۔

محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز   لاہور میں ہلکی بونداباندی کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے بعد ممکنہ طور پر درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے