اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجرپورہ: نوبیاہتا دلہن کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

03 May 2024
03 May 2024

(لاہور نیوز) گجر پورہ کے علاقے میں نوبیاہتا دلہن کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق 28 سالہ طیبہ کی 10 روز قبل سلیمان نامی شہری سے شادی ہوئی تھی، سلیمان پہلے سے شادی شدہ تھا لیکن طیبہ کو نہیں بتایا تھا، رات کے آخری پہر طیبہ نے اپنے اہل خانہ کو فون پر بتایا کہ سلیمان نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ آج صبح طیبہ کی پھندا لگی لاش فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے، پولیس نے طیبہ کے خاوند سلیمان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے