اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 329.00 زندہ مرغی
  • 477.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.94 قیمت فروخت : 353.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.82 قیمت فروخت : 185.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.02 قیمت فروخت : 204.02
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.36 قیمت فروخت : 906.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 252900 دس گرام : 216800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 231823 دس گرام : 198732
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3337 دس گرام : 2864
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید نمایاں کمی

01 May 2024
01 May 2024

(ویب ڈیسک) ملک میں مسلسل اضافے کے بعد رواں ہفتے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے جبکہ انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔

برائلرمرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، لاہور میں فی کلو قیمت میں مزید 17 روپے کی کمی ہو گئی۔ جس سے فی کلو قیمت 563 روپے ہوگئی، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 388 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہونے سے فی درجن قیمت 240 روپے ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں ملک بھر میں مرغی کی فی کلو قیمت 750 روپے سے 850 تک پہنچ گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے