اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 275.00 زندہ مرغی
  • 399.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.33 قیمت فروخت : 183.66
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.03 قیمت فروخت : 203.39
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.59 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243400 دس گرام : 208700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223115 دس گرام : 191307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2937 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نمایاں طور پر کم ہو چکا ہے،گورنراسٹیٹ بینک

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(ویب ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نمایاں طور پر کم ہو چکا ہے جس سے روپیہ مستحکم ہوا ہے۔

رپورٹ کےمطابق  آئی سی ایم اے پاکستان کے کانووکیشن کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھاکہ میکرو اکنامک چیلنجوں سے نمٹنے کے حکومت اور اسٹیٹ بینک کے پختہ عزم کے نتیجے میں معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے، ماحول سے ہٹ کر یہ تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہماری معیشت کہاں کھڑی ہے اور اس کا رخ کس طرف ہے۔

 

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے اور آج مہنگائی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے