اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 299.51 قیمت فروخت : 300.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.46 قیمت فروخت : 349.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.72 قیمت فروخت : 183.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.94 قیمت فروخت : 203.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.04 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.94 قیمت فروخت : 905.57
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240000 دس گرام : 205800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219998 دس گرام : 188649
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2768 دس گرام : 2376
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : نیویارک کا سٹیڈیم تیزی سے تیاری کی جانب گامزن

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(ویب ڈیسک) رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونیوالے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امریکی شہر نیویارک کا نساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے نساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم کی تیاری کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں جنوری سے اب تک ٹائم لیپس میں سٹیڈیم کی تیاری کا منظر پیش کیا گیا ہے ۔

جنوری میں جہاں میدان تھا وہاں آج سٹیڈیم کا ڈھانچہ تیار ہوگیا ہے ۔ گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ ٹرف لگائی جا چکی ہے ۔ اگلے مرحلے میں اسکوائر پر ڈراپ ان پچز لگانے کا کام مکمل ہوگا۔

آئی سی سی مئی کے پہلے ہفتے میں سٹیڈیم مکمل تیار کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔ مئی کے آخر میں نساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم میں ایک ٹیسٹ ایونٹ بھی ہوگا۔

نساؤ کاؤنٹی اٹیڈیم میں پاک بھارت میچ سمیت میگا ایونٹ کے 8 میچز ہوں گے ۔ یہاں پہلا میچ 3 جون کو سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو ہوگا ۔

سٹیڈیم میں 34 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے