اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سکیورٹی افسر تعینات

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے چیف سکیورٹی افسر کو تعینات کر دیا۔

ذرائع کے مطابق حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سکیورٹی افسر مقرر کیا گیا ہے۔

حنا منور کا پولیس گروپ سے تعلق ہے، 2 سال کے لیے ان کی پی سی بی میں تقرری ہوئی ہے، حالیہ بدلتے حالات کی وجہ سے چیف سکیورٹی افسر کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حال ہی میں ویمن کیمپ کے دوران کرکٹرز ہوٹل سے گئیں اور انہیں حادثہ پیش آیا تھا، پاکستان کرکٹ بورڈ بغیر بتائے کیمپ سے کھلاڑیوں کے جانے پر خفا تھا۔

واضح رہے کہ کراچی میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں معمولی زخمی ہوئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے