شہرکی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب کا عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس، کارروائی کا حکم
24 Apr 2024
24 Apr 2024
(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حکم دیا کہ غفلت اور کوتاہی کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔