اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایرانی صدر کی آمد پر شاہراہوں کی بندش سے شہریوں کو مشکلات

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد کے موقع پر شہر کی اہم شاہراہیں بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ایرانی صدر کی آمد کے باعث  شہر کی اہم شاہراہیں عام ٹریفک کے لئے بند کر دی گئیں، مال روڈ کینٹ سے گورنر ہاؤس اور ہال روڈ سے لوئر مال تک بند کردیا گیا۔

مال روڈ سے ملحقہ کینال روڈ اور دیگر شاہراہوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا، جیل روڈ اور کینال روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

مینارپاکستان سےجانب داتادربار روڈ کو بھی عام ٹریفک کیلئےبند کیا گیا، آزادی فلائی اوور سے جانب لاڑی اڈاسمیت دیگر اہم شاہراہیں بھی بند کی گئی ہیں۔

شاہراہوں کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے