اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 298.69 قیمت فروخت : 299.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 346.86 قیمت فروخت : 347.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.66 قیمت فروخت : 181.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.64 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240600 دس گرام : 206200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 220548 دس گرام : 189015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2767 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارشیں برسانے والے نئے نظام نے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں قدم جما لیے

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) بارشیں برسانے والے نئے نظام نے لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اپنے قدم جما لیے۔

آج سے 29 اپریل تک وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم نے بھی اس حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ جھکڑ چلنے کے امکانات بھی موجود ہیں، پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اضلاع کے حکام کو انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے