اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رکشہ ڈرائیور نے معمولی جھگڑے پر رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا

21 Apr 2024
21 Apr 2024

(لاہور نیوز) شفیق آباد کے علاقہ بتی چوک کے قریب رکشہ ڈرائیوروں کا جھگڑا ہو گیا، ایک نے دوسرے پر چھری سے وار کر کے قتل کر دیا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

پولیس کے مطابق ملزم شاہد آؤٹ فال روڈ اسلام پورہ کا رہائشی ہے، جو آٹو رکشہ چلاتا ہے ۔

 ملزم کا بتی چوک کے قریب ایک موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور سے جھگڑا ہوا تو ملزم نے طیش میں آ کر چھری سے وار کیا، جس سے دوسرا ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

پولیس نے ملزم شاہد کو موقع سے گرفتار کر لیا، اور اس  سے چھری بھی برآمد کر لی گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی عمر 30 سال کے قریب ہے، جسکی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔

 جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی جبکہ مقتول کی شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے