اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سوشل ویلفیئر و بیت المال کو بہتر بنانے کیلئے بھرپور محنت کریں گے: سہیل شوکت بٹ

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کا کہنا ہے ادارے کو بہتر بنانے کیلئے بھرپور محنت کریں گے۔

صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات میں صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ سوشل ویلفیئر و بیت المال ادارہ بہت اہم ہے مگر گزشتہ کئی سالوں سے اس پر توجہ نہیں دی گئی، بے سہارا بچوں اور دیگر افراد کے لئے کوئی پالیسی نہیں، اب اسے بہتر بنانے کے لئے محنت کریں گے۔

انہوں نے کہا خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پروٹیکشن فورس بنائی جائے گی، خواتین کو برسرِ روزگار بنانے کے لئے اداروں میں جدت لانے کی ضرورت ہے، سوشل ویلفیئر محکمے کا بُرا حال ہے، تاحال کوئی پالیسی موجود نہیں، آٹھ اضلاع میں ویمن پروٹیکشن سینٹر بنانے جا رہے ہیں، فورس بنانے کے حوالے سے باقاعدہ نشست کی جائے گی، اس کو قانونی تحفظ دلانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے