اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 239400 دس گرام : 205300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219448 دس گرام : 188190
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2752 دس گرام : 2362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی کے نئے لکس کے سوشل میڈیا پر چرچے

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ ویسٹرن لک میں نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں یمنیٰ نے سیاہ پینٹ شرٹ پر سفید ٹاپ پہن رکھا ہے اور دلکش اداؤں سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

علاوہ ازیں انہوں نے ایک اور پوسٹ میں کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سیاہ شرٹ اور پینٹ میں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گئیں اور اداکارہ یمنیٰ زیدی مداحوں کی جانب سے اپنی نئی تصاویر پر خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے