اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 239400 دس گرام : 205300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219448 دس گرام : 188190
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2752 دس گرام : 2362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مختلف سیکٹرز میں ڈیجیٹائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے: شزا فاطمہ

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیرمملکت برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مختلف سیکٹرز میں ڈیجیٹائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ایکسپو سنٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ طلبہ کو آئی ٹی کے شعبے میں مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہو گا، جدید دور کے مطابق تعلیمی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہو گا، تربیت کیلئے ورکشاپ اور سیمینار کا انعقاد ضروری ہے۔

وزیر مملکت نے مزید کہا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کو طلبہ کی تربیت کیلئے ٹاپ آئی ٹی یونیورسٹی تک رسائی دینے کیلئے تیار ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے