اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بلال عباس اور سبینا فاروق ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال عباس ساتھی اداکارہ سبینا فاروق کے ساتھ سکریں شیئر کریں گے جبکہ گوہر رشید بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

حال ہی میں اداکار گوہر رشید نے اپنی انسٹا سٹوری میں مداحوں کو اپنے نئے پراجیکٹ  سے متعلق آگاہ کیا  اور  نئے پراجیکٹ کے کرداروں کے ناموں سے پردہ بھی  اٹھایا۔

گوہر رشید  کی انسٹا سٹوری کے مطابق اس نئے میگا سیریل کی ہدایت کاری کاشف نثار کریں گے جبکہ ڈرامہ سیریل ظفر معراج کا تحریر کردہ ہے۔

اس ڈرامے کی کاسٹ میں بلال عباس، سبینا فاروق اور گوہر رشید کے علاوہ اداکارہ مائرہ خان، اسماء عباس، عثمان چودھری، مصطفی آفریدی، عدنان شاہ ٹیپو، شبانہ قریشی، رشید علی، طاہرہ امام اور شہرزاد پیرزادہ بھی شامل ہیں۔

بلال عباس اور سبینا فاروق نے بڑی خوشخبری سنادی

گوہر رشید کی انسٹا سٹوری دیکھنے کے بعد شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی  جبکہ بلال عباس کے مداح ان کے نئے آنے والے اس میگا پراجیکٹ کا بے صبری سے انتظار کرتے نظرآرہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے