اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

دو روز کے دوران 271 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(ویب ڈیسک) شہر بھر میں ڈینگی مچھروں کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے، جس کے باعث انسداد ڈینگی عملے نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔

شہر کے مختلف علاقوں میں 2 روز کے دوران 271 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے۔لاہور میں ڈینگی لاروا کی موجودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جس سے مچھروں کی افزائش سے ڈینگی کیسز میں اضافے کا سنگین خطرہ ہوسکتا ہے۔

انسداد ڈینگی پروگرام کے عملے نے شہریوں نے انسداد ڈینگی اقدامات میں تعاون کی اپیل کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے