اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 239400 دس گرام : 205300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219448 دس گرام : 188190
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2752 دس گرام : 2362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اقرا عزیز کے دوسرے بچے کی خبروں پر یاسر حسین کا سخت ردعمل

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقراعزیز کے حمل سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے۔

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی نئی تصاویر میڈیا پر آئیں جس پر یہ خبریں گرم ہوگئیں کہ اداکارہ جلد دوبارہ ماں بننے والی ہیں۔

یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام خبروں کو مسترد کرتے ہوئے سخت بیان دیا ہے۔

fadfdsasfd

اداکار نے سوشل میڈیا پیج پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہوگا تو جلد (بچہ) ہوجائے گا، ابھی نہیں ہورہا، ابھی آرام کریں۔

واضح رہے کہ یاسر حسین اور اقرا عزیز نے دسمبر 2018 میں شادی کی تھی اور جولائی 2021 میں اس جوڑی کے ہاں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے